سورة الماعون
باب 107 | 7 آیات
ترجمہ: فتح محمد جالندھری
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
أَرَءَيْتَ ٱلَّذِى يُكَذِّبُ بِٱلدِّينِ
Ara-aital lazee yu kazzibu bid deen
تم نے دیکھا اُس شخص کو جو آخرت کی جزا و سزا کو جھُٹلاتا ہے؟
فَذَٰلِكَ ٱلَّذِى يَدُعُّ ٱلْيَتِيمَ
Fa zaalikal lazi yadu'ul-yateem
وہی تو ہے جو یتیم کو دھکّے دیتا ہے،
وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلْمِسْكِينِ
Wa la ya huddu 'alaa ta'amil miskeen
اور مسکین کا کھانا دینے پر نہیں اُکساتا۔
فَوَيْلٌۭ لِّلْمُصَلِّينَ
Fa wai lul-lil mu salleen
پھر تباہی ہے اُن نماز پڑھنے والوں کے لیے
ٱلَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ
Al lazeena hum 'an salaatihim sahoon
جو اپنی نماز سے غفلت برتتے ہیں،
ٱلَّذِينَ هُمْ يُرَآءُونَ
Al lazeena hum yuraa-oon
جو ریا کاری کرتے ہیں
وَيَمْنَعُونَ ٱلْمَاعُونَ
Wa yamna'oonal ma'oon
اور معمولی ضرورت کی چیزیں (لوگوں کو)دینے سے گریز کرتے ہیں
قرآن کریم آڈیو کے ساتھ سنیں
آڈیو سنیں